Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 5
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7
Slideshow Image 8
Slideshow Image 9
Slideshow Image 10

تنظیمی ڈھانچہ

ڈائریکٹر جنرل جو کہ عموماً گریڈ21یا 22 کا اعلیٰ پولیس آفیسر ہوتا ہے ، جس کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے۔ سربراہ ادارہ کے طور پر کام کرتا ہے۔ ان کی معاونت تین (3) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور دس (10) ڈائریکٹرز کرتے ہیں تاکہ پورے ملک میں جاری کاروائیوں کی بلا رکاوٹ پیش رفت اور موثر نگرانی کی جا سکے۔

انتظامیہ (ایڈمنسٹریشن)،جرائم (کرائم) ، امیگیریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ ، پائسز (PISCES)، ایس آئی جی اور تکنیکی معاونت کے شعبوں کی دیکھ بھال کرنے کے لئے، صدر دفتر میں چھ ڈائریکٹرز جناب ڈائریکٹر جنرل صاحب کی معاونت کرتے ہیں۔ جبکہ پانچ ڈائریکٹرز لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے علاقائی دفاتر کے ذمہ داران ہیں۔



  • مورخہ 11 جون 2017

    فیصل آباد:ایف آۂی اے کے چھاپے،متعددانسانی اسمگلرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 08 جون 2017

    غیرقانونی اپگریڈیشن کیس،سی ڈی اے کے 36افسرمعطل    مزید پڑھیں

  • مورخہ 07 جون 2017

    وڈیو اور تصاویرکےزریعےلڑکی بلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 جون 2017

    ترکی سے7 پاکستانیڈی پورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 27 اپریل 2017

    پاکستان میں پہلی باربچوں کی فحش فلمیںبنانے والی کو 7سال قید    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 اپریل 2017

    جنوبی افریقہ سے ڈی پورٹ مسافرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 14 اپریل 2017

    ایف آۂی اے نےدو انسانی سمگلروں کو گرفتارکرلیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 12 اپریل 2017

    عوران کی تصویر بطور ہندودیوتا معاملہ ایف آۂی اے کے حوالے    مزید پڑھیں