Slideshow Image 1
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4
Slideshow Image 4

اغراض و مقاصد

ایف آئی اےکے مقاصد میں مثالی اور معیاری اقدار کو فروغ دینا، مسلسل پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، موثر داخلی احتساب کو یقینی بنانا، ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی اور ایک بامعنی رائے کے طریقہ کار کو فروغ دینا شامل ہیں۔

نظریہ

ایف اآئی اے ایک قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے جو نہ صرف معاشرے میں اپنی دیانت ، پیشہ ورانہ مہارت اور شفافیت کی وجہ سے ایک منفرد مقام کا حامل ہے، بلکہ دیگر صوبوں کی پولیس کے لیے ایک مثالی حیثیت کا حامل ہے

Under Process

وفاقی تحقیقاتی ادارہ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پاکستان کا ایک بلند پایہ قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے۔اس ادارے کا قیام ایک پارلیمانی ایکٹ کے تحت عمل میں آیا۔ ایف آئی اے کے مقاصد میں مثالی اور معیاری اقدار کو فروغ دینا، مسلسل پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، موثر داخلی احتساب کو یقینی بنانا، ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی اور ایک بامعنی رائے کے طریقہ کار کو فروغ دینا شامل ہیں۔ ہم ہر وقت موثر نفاذ قانون اور حصول انصاف کے سلسلہ میں ملک و قوم کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں۔

  • مورخہ 01 فروری 2016

    بجلی اور گيس چوروں کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 فروری 2016

    ای او بی آئی کے سابقہ ڈآئریکٹرجنرل کا ایف آئی اے کی زیرنگرانی ریما نڈ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 فروری 2016

    سی ڈی اے کے آفیشل کو عدالت سے گرفتار کرلیا گیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 فروری 2016

    غیر قانونی 18 گیٹ ایکسچینج برآمد، 5ملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 02 فروری 2016

    غیر قانونی 18 گیٹ ایکسچینج برآمد، 5ملزم گرفتار   مزید پڑھیں

لیگل

وفاقی تحقیقاتی ادارہ © تمام حقوق محفوظ ہیں۔

DESIGNED BY: NR3C

Privacy Policy

Site Map

رہنمائی اور آرا

ادارے کے بارے میں عمومی سوالات

پتہ : ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز، جی 9/4، اسلام آباد پاکستان۔

ہیلپ لائن:786-345-111

ای میل: complaints@fia.gov.pk