Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 5
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7
Slideshow Image 8
Slideshow Image 9
Slideshow Image 10

انسداد چوری بجلی، گیس، تیل یونٹ (ایف آئی اے)

وزیر اعظم پاکستان کے ایف آئی اے کو جاری کئے گئے حکم نامے مورخہ 12جولائی 2013،انسداد چوری بجلی گیس (ای جی پی) تیل یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔جس کی سربراہی اس وقت کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن جناب حسین اصغر صاحب کو سونپی گئی، جنہوں نے 24 جولائی 2013 کو کام کا اآغاز کیا۔

ایف آئی اے کے زونل ڈائریکٹرز نے چھاپہ مارنے، پوچھ گچھ اور تحقیقات کے لئےفیلڈ ٹیمیں ترتیب دے دی ہیں جو متعلقہ یونٹ ای جی او سے متعلق معاملات کی چھان بین کریں گی۔ جن کی اطلاح درج ذیل ذرائع پر دی جا سکتی ہے۔

کنٹرول روم

یو اے این : 786-345-111

فیکس : 9260077-051

ای میل : aegtcell@gmail.com , egoa.unit@fia.gov.pk

مقاصد

ای جی او، انسداد چوری کے ضابطہ (الیکٹریسٹی ایکٹ اور پی پی سی قوانین) کا پیشہ ورانہ مہارت، شفافیت اور عزم کیساتھ نفاذ

  • مورخہ 11 جون 2017

    فیصل آباد:ایف آۂی اے کے چھاپے،متعددانسانی اسمگلرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 08 جون 2017

    غیرقانونی اپگریڈیشن کیس،سی ڈی اے کے 36افسرمعطل    مزید پڑھیں

  • مورخہ 07 جون 2017

    وڈیو اور تصاویرکےزریعےلڑکی بلیک میل کرنےوالاملزم گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 03 جون 2017

    ترکی سے7 پاکستانیڈی پورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 27 اپریل 2017

    پاکستان میں پہلی باربچوں کی فحش فلمیںبنانے والی کو 7سال قید    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 اپریل 2017

    جنوبی افریقہ سے ڈی پورٹ مسافرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 14 اپریل 2017

    ایف آۂی اے نےدو انسانی سمگلروں کو گرفتارکرلیا    مزید پڑھیں

  • مورخہ 12 اپریل 2017

    عوران کی تصویر بطور ہندودیوتا معاملہ ایف آۂی اے کے حوالے    مزید پڑھیں