Slideshow Image 111
Slideshow Image 1
Slideshow Image 11
Slideshow Image 12
Slideshow Image 13
Slideshow Image 14
Slideshow Image 2
Slideshow Image 3
Slideshow Image 4
Slideshow Image 6
Slideshow Image 7

خودکار نظام برائے شناخت نشاناتِ انگشت(AFIS)

گذشتہ تین سالوں میں پاکستان کے اندر تحفظ کے تصور میں بنیادی تبدیلی آئی ہے۔ جس کے نتیجے میں کام کرنے کے مروجہ طریقوں اور مختلف اداروں کے درمیان معلومات کا تبادلہ کی تنظیم نو کی ضرورت محسوس کی گئی ، جو کسی بھی حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے منسلک ہیں۔

ترقی یافتہ ممالک خصوصاً امریکہ اور یورپ کے ممالک انسانی وسائل کی ترقی کے لئے تیکنیکی بنیادوں پر استوار آلات اور خدمات مہیا کرنے کے متحمل ہوتے ہیں۔

  • حکومت ریاستہائے متحدہ امیریکہ کی جانت سے دیا جانیوالا جدید ترین نظام۔
  • حکومت ریاستہائے متحدہ امریکہک کی جانب سے آنے والے مرکزی آلات اور سافٹ وئیر
  • 180 افراد کی 5 مراحل میں تربیت مکمل (جنوری، فروری 2003) ایف بی آئی نے ضروری آلات دئیے۔
  • 1،75،000سے زائد (10 نشانات انگشت والے کارڈ نظام میں درج کرنے کے لئے تیار ہیں۔
  • صدر دفتر میں اس کام کے لئے جگہ مختص
  • صوبائی جیلوں میں جیل اہلکاروں کی موقع پر تربیت کےلئے ٹیموں کی تشکیل
 
  • مورخہ 03 ستمبر 2018

    ایک سال میں انسانی سمگلنگ کی 20 ہزارسے زائدواقعات    مزید پڑھیں

  • مورخہ 31 اگست 2018

    ترکی سے 58 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 29 اگست 2018

    خاتون اینکر پرسن کی درخواست پراینکرگرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 24 اگست 2018

    ترکی سے 85 پاکستانی ڈیپورٹ    مزید پڑھیں

  • مورخہ 23 اگست 2018

    سوشل میڈیاپر خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3ملزمان گرفتار    مزید پڑھیں

  • مورخہ 19 اگست 2018

    ایف آئی اے کو درخواست    مزید پڑھیں